مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ کے پی اور موجودہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی۔ احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب کی درخواست منظور کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو نے وفاقی وزیر پرویزخٹک اور دیگر کے خلاف انکوائری شروع...