مارکیٹ

  1. Rana Asim

    دوست ممالک مانتے ہیں یہ حکومت 75 فیصد الیکشن ہار چکی :شوکت ترین

    سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کو مارکیٹ میں اپنا اعتماد بڑھانے کا کلیہ بتا دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کیش فلو دکھا دے تو مارکیٹ میں اس سے اعتماد بڑھے گا۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے ممتاز ماہر معاشیات شوکت ترین نے معیشت پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے...
  2. Rana Asim

    سستا ایرانی کوکنگ آئل پاکستانی مارکیٹ میں کیسے مقبول ہو رہا ہے ؟

    سماء نیوز کے مطابق ایرانی کوکنگ آئل کراچی کی مارکیٹ میں نہ صرف قدم جما رہا ہے بلکہ اس نے پاکستانی مارکیٹ کو ہائی جیک کر لیا ہے اور کراچی شہر میں ہر طرف غیرقانونی اسمگلڈ ایرانی کوکنگ آئل بک رہا ہے۔ یہ آئل بلوچستان کے مختلف راستوں سے اداروں کی پلکوں کے سائے میں کراچی لایا جا رہا ہے۔ سماء کا دعویٰ...