مارکیٹیں 8 بجے بند

  1. M A Malik

    مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کیلیے کردینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

    ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ مارکیٹوں کو 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کے لیے دے دینا چاہیے۔ دورانِ سماعت، جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے اسموگ کے خلاف اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات اگلی نسل کے لیے ایک احسان ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت...


Back
Top