مبینہ ویڈیو

  1. Rana Asim

    ووٹ کی قیمت10ہزار؟ نذیرچوہان کی ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آ گئی

    لاہور کے حلقہ پی پی 167 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان کی مبینہ طور پر ووٹر سے پیسوں کے عوض ووٹ لینے کی یقین دہانی کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نذیر چوہان مبینہ طور پر ووٹوں کی خریدوفروخت کا غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں نذیر چوہان کو اپنی جیب سے ووٹر کو دس...


Back
Top