مفت راشن

  1. Muhammad Awais Malik

    گورنر سندھ کا لاکھوں لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان

    کراچی میں گورنر سندھ نے آخری سحری فیڈرل بی ایریا میں سحری کی، اس موقع پر انہوں نے کہا طاقتور پاکستان کے نام سے پورے صوبے میں 20لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دیں گے، اگر کسی کو 6 مہینے سے زیادہ راشن چاہیے تو پھر اس سے راشن کی آدھی قیمت وصول کریں گے۔ گورنر سندھ نے لیاری میں بروہی چوک کا دورہ...
  2. S

    بھارتی حکومت اپنے 81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دے گی

    بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دے گا بھارتی حکومت کی نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کا اہم اقدام سامنے آگیا،بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دیا جائے گا، اس اقدام کے تحت ایک سال کے لیے 81 کروڑ سے زائد افراد مفت راشن سے مستفید ہوسکیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم...
  3. S

    خیبرپختونخوا کا انصاف فوڈ کارڈ سے لاکھوں گھرانوں کو مفت راشن

    پشاور کم آمدنی والے خاندانوں کیلئےخوشخبری، خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو مفت راشن کی فراہمی کے لئے فوڈ کارڈ اسکیم کا اجراء کر دیا۔ 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدنی والے گھرانوں کو اشیائے خورونوش کی خریداری کیلئے نقد رقم دی جائیگی،انصاف فوڈ کارڈ اسکیم کے ذریعے مستحق خاندانوں کو ماہانہ...