مفتا اسماعیل

  1. Rana Asim

    وزارت خزانہ سے نکالے جانے والے مفتاح اسماعیل اب کونسا عہدہ قبول کریں گے؟

    پاکستان کے سبکدوش ہونے والے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل وزارت سے فارغ ہونے کے بعد کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کریں گے۔ یہ دعویٰ کیا نجی خبر رساں ادارے جنگ سے منسلک صحافی مہتاب حیدر نے جنہیں یقین ہے کہ مفتاح اسماعیل اب دوبارہ کوئی سرکاری عہدہ نہیں لیں گے۔ اسحاق ڈار کو تقریباً 7سال بعد دوبارہ ملک...