ملٹی نیشنل

  1. M A Malik

    مشہور ادویہ ساز کمپنی نے پاکستان سے اپنے تمام اثاثے فروخت کردیئے

    ملٹی نیشنل ادویہ ساز کمپنی نے پاکستان میں اپنا سیٹ اپ بند کرتے ہوئے تمام اثاثے فروخت کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشہور ادویہ ساز کمپنی بایر(Bayer) نے پاکستان سے اپنا کاروبار سمیٹتے ہوئے تمام تر اثاثے فروخت کردیئے ہیں، بایر کمپنی کے تمام اثاثے ایک مقامی کمپنی نے خرید لیے ہیں۔ کمپنی کے...


Back
Top