ملک کے سرکردہ مذہبی اسکالرز میں سے ایک نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی پر ناکام ہوگئے, انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ کوشش 8 فروری کے انتخابات سے پہلے کی گئی تھی لیکن یہ ناکام رہی, ذرائع نے عالم کا نام ظاہر نہیں کیا۔
اپریل 2022 میں...
پاکستان تحریک انصاف ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو منانے میں ناکام ہوگئی، پی ٹی آئی کچھ ریٹائرڈ جرنیلوں کے ذریعے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔
پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق فوجی اسٹیبلشمنٹ نے پارٹی کی کوششوں پر ردعمل ظاہر نہیں دیا، پی ٹی آئی ورکنگ...