ملوث

  1. M A Malik

    یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے 31کے افسران و اہلکار کے مبینہ طورپر ملوث

    یونان کشتی حادثے میں ایف آئی اے کے 31 افسران اور اہلکاروں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے دوران 31 اہلکاروں کو مشتبہ قرار دے دیا ہے۔ مشتبہ اہلکاروں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان افسران میں فیصل آباد...


Back
Top