کراچی میں ڈکیتی کے الزام میں ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پولیس(ڈی ایس پی) لیگل ظفر جاوید کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پان کی ایک دوکان پر 2 جون کو پیش آنے والی ڈکیتی کی واردات میں ڈی ایس پی ظفر ،بیٹے سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
واقعہ کے...
کراچی میں ایک لڑکی کی شادی والے گھر میں ڈکیتی پر مزاحمت کرنےو الے بھائی کی لاش پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے والے محمد سعد نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ابتدائی طور...
قتل کی وجہ کسی دشمنی کا شاخسانہ ہے یا اس کی وجہ کچھ اور ہے؟ اس بارے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا: پولیس
ملک میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، شامکے بھٹیاں میں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائے جانے کے واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مانگا منڈی کے نواحی علاقے شامکے...
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان کو سخت قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شادی سے انکار پر لڑکی کو تیزا ب گردی کا نشانہ بنانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں دونوں فریقین نے اپنے...