مہنگائی لیگ

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کی طرح نقل کرکے الیکشن لڑنے والی مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے:بلاول

    پی ٹی آئی کی طرح نقل کرکے الیکشن لڑنے والی مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے، بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک تیر سے دو شکار کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی طرح نقل کرکے الیکشن لڑنے والی مہنگائی لیگ کو شکست دیں...