منظوری

  1. M A Malik

    پنجاب کابینہ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین ختم کرنے کی منظوری دے دی

    پنجاب کی نگران کابینہ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین ختم کرنے کی منظوری دے دی,ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے ووٹنگ مشین کو ختم کردیا,ووٹنگ مشین ختم کرنے کا آرڈیننس الیکشن کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کیاگیا، آرڈیننس 3 ماہ تک نافذ رہے گا اور بعد میں 3 ماہ کی توسیع کابینہ کرے گی۔ نگران...
  2. Muhammad Nasir Butt

    ملک کے 3 ہوائی اڈے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی ؟

    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک کے 3 ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کیلیے ٹرانزیکشن ایڈوائزری ایگریمنٹ مسودے کی منظوری دے دی،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی نے تین ہوائی اڈوں کی آوٴٹ سورسنگ کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزری ایگریمنٹ کے مسودے کی منظوری دے دی۔ ای سی سی نے تین...
  3. Rana Asim

    مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا نوٹیفیکیشن...
  4. S

    سیلاب زدگان کیلیے 25 ہزار روپے فی خاندان امداد کی منظوری؟

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیلاب زدگان کے لیے پچیس ہزار روپے فی خاندان امداد کی فراہم کرنے کی منظوری دے دی،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض موخر کروانے کے لیے اقدامات کرنے اورایف اے ٹی ایف ٹیم کےدورہ کیلئے انتظامات،اخراجات کی ضمن میں 70...
  5. S

    عوام کے لئے خوشخبری، ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

    بےروزگاری سے ستائی عوام کے لئے خوشخبری آگئی، پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے، بھرتیاں میرٹ کی...


Back
Top