مسیحی برادری

  1. Muhammad Awais Malik

    راولپنڈی:گھر جلانے کی افواہ،کرسچن کالونی کےمکینوں نے راتوں رات گھر چھوڑ دیے

    راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں برف خانہ میں واقع کرسچن کالونی میں کسی شرپسند نے افواہ پھیلا دی کہ مسیحی برادری کے گھروں اور گرجا گھروں کو جلادیا جائے گا، اس افواہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی کر دی اور مسیحی...
  2. Muhammad Awais Malik

    کرتار پور راہداری ایک بار پھر بچھڑوں کو ملانے میں کامیاب

    کرتارپور راہداری سے بچھڑوں کو ملانے کا سلسلہ جاری ہے،کرتار پور راہداری ایک بار پھر بچھڑوں کو ملانے میں کامیاب ہوگئی،کرتار پور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے 2 مسیحی خاندانوں کو ملوا دیا، پی ایم یو کرتاپور انتظامیہ کے مطابق بھارت سے آئے موہن مسیح کو ملنے کے لیے ان کے رشتہ دار یوسف مسیح اسلام آباد سے...
  3. Rana Asim

    بھارت : انتہاپسند ہندو عیسائیوں کا جبراً مذہب تبدیل کرانے لگے: نیویارک ٹائم

    بھارت میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں سے مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں رہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق عیسائیوں کا جبراً مذہب تبدیل کرایا جا رہا ہے جب کہ موت کے خوف سے عیسائیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے...