موبائل فونز

  1. S

    بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر اب کتنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا ؟

    نئے مالی سال کےوفاقی بجٹ میں بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر عائد ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شق وار منظوری ہوئی، نئے مالی سال کے فنانس بل میں بیرون ملک سے امپورٹ کیے جانے والے موبائل فونز پر100 روپے...
  2. Rana Asim

    سام سنگ نے باقاعدہ طور پر پاکستان میں موبائل فون کی تیاری شروع کر دی

    انگریزی روزنامہ ڈان کے مطابق جنوبی کوریا کے موبائل مینو فیکچرر سام سنگ نے بالآخر باقاعدہ طور پر پاکستان میں موبائل فون تیار کرنا شروع کردیئے ہیں۔ اس سے اس صنعت اور وزارت تجارت کو امید ہے کہ آئندہ مہینوں میں ملک کا درآمدی بل کم ہوجائے گا۔ یہ پیش رفت کمپنی کے اعلیٰ منیجرز کی سینیٹرز کے ساتھ...
  3. S

    موبائل فون صارفین کیلئے اچھی خبر،پی ٹی اے نے فون کال سستی کر دی

    پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آئندہ سال سے موبائل فون کالز سستی ہونے کا اعلان کر دیا، ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر چارجز میں 20 پیسے کمی کردی گئی۔ پی ٹی اے نے اس ضمن میں اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے، اعلامیے کے مطابق صارفین سے اب فی منٹ کالز پر 50پیسے چارجزوصول کئے جائیں گےجبکہ...
  4. Rana Asim

    مقامی سطح پر تیاری کے باوجود موبائل فونز کی درآمد میں بڑا اضافہ

    پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری کے باوجود ملک میں درآمدی موبائل فونز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان نے مالی سال 2021 کے پہلے 4مہینوں (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 644.673 ملین ڈالر کے موبائل فونز درآمد کئے جبکہ گزشتہ سال کے اس عرصے کے دوران...