مونس الٰہی

  1. Muhammad Awais Malik

    محسن نقوی پر مونس الٰہی کی سخت تنقید، عامر میر غصے میں آ گئے

    جس سپیڈ سے تو نے کرپشن کی ہے، اسی سپیڈ سے تیرا احتساب بھی ہوگا: عامر میر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پر تنقید کرنے پر نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر غصے میں آ گئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں 15 ویں...
  2. Muhammad Awais Malik

    مونس الٰہی کے قریبی ساتھی کروڑوں روپے کی رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

    چودھری پرویز الٰہی، ان کے صاحبزادے مونس الٰہی اور محمد خان بھٹی کی ڈیل زبیر خان نے کروائی تھی : ذرائع محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کے قریبی دوست و فرنٹ مین زبیر خان کو کروڑوں روپے کی رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیاہے۔ ترجمان...
  3. S

    مونس الٰہی کے بیان نے ادارے کے غیرسیاسی ہونے پر شکوک و شبہات کھڑے:رانا ثنا

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے ایک بار پھر ن لیگ کے قائد نواز شریف کی واپسی کا عندیہ دے دیا، وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا پنجاب میں ضمنی الیکشن ہو یا عام انتخابات نواز شریف واپس آئیں گے، لوگ نواز شریف اور ہماری بات ضرور سنیں گے، مسلم لیگ ن پنجاب میں بھاری اکثریت سےکامیاب ہوگی۔ رانا ثنا نے...