مخالفت

  1. Rana Asim

    عمران خان کی گرفتاری پر پی ڈی ایم متفق نہیں، زرداری کی مخالفت؟

    پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی سابق صدر آصف علی زرداری نے مخالفت کردی جب کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی اس معاملے پر واضح موقف دینے سے گریزاں ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد...
  2. S

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی گورنر راج کی مخالفت ؟

    صوبے سندھ میں حکومت کی جانب سے گورنر راج کی صدائیں اٹھنے لگیں، لیکن وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر راج کی مخالفت کردی، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں گورنر راج کی تجویز کے حق میں نہیں ہوں، آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہے میں...
  3. Rana Asim

    احسن اقبال نے یوم اقبالؒ کی چھٹی کی مخالفت کردی، سوشل میڈیا پر تنقید

    سینیٹ نے 9 نومبر کو یوم اقبالؒ پر عام تعطیل بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا نے 9 نومبرکو یوم اقبالؒ پر چھٹی بحال کرنے کی قرار داد پیش کی تھی۔ سینیٹ نے یہ قرارداد منظور کرلی۔ چیئرمین سینیٹ نے حکم دیا کہ قرارداد کی کاپی وزیر اعظم اورکابینہ کو...