کراچی میں وفاقی حکومت کے پلان کے تحت ایک اور بڑا پراجیکٹ مکمل ہوگیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے بیان میں اس پیش رفت کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کراچی پلان کے تحت ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ محمود آباد نالے...