پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں گزشتہ شب کھیلے جانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں نوجوان کھلاڑی اعظم خان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 35 گیندوں پر 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس سے ٹیم کو ایک اچھا اسکور ملا۔
دوران کھیل اعظم خان نے نصف سنچری اسکور کرنے کے بعد...