نئی ڈائننگ کار متعارف

  1. Muhammad Awais Malik

    ریلوے نے نئی ڈائننگ کار متعارف کروادی، 40 سے زائد کھانے دستیاب ہوں گے

    پاکستان ریلوے نے نئے ڈائننگ کار متعارف کروادی، ٹرین میں 40 سے زائد کھانے دستیاب ہوں گے پاکستان ریلوے نے ٹرین میں نئی ڈائننگ کار متعارف کروادی ہے ، اب مسافروں کو ٹرین میں 40 سے زائد کھانے دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے زکریا ایکسپریس میں ایک نئی ڈائننگ کار کا اضافہ کردیا ہے...