چینی بحران

  1. Muhammad Awais Malik

    آٹھ سال بعد شوگر ملز کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

    اپیلوں کی سماعت 13 ستمبر کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کرے گا: ذرائع ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچنے کا سرکاری سطح پر اعتراف کر لیا گیا ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے تک...
  2. Rana Asim

    دوبارہ چینی کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے، چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن

    نجی ٹی وی چینل سماء کو انٹرویو کے دوروان چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا اشرف نے اس خدشے کے اظہار کیا کہ پاکستان میں دوبارہ چینی کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت کی چینی دبئی کے راستے پاکستان آرہی ہے۔ محض بیگ تبدیل کرکے پاکستانیوں کو ہائی سلفر شوگر کھلائی جا رہی ہے اور اس...