کڈنی ہل

  1. Rana Asim

    سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک پر قائم مسجد سمیت تجاوزات ہٹانے کا حکم

    سپريم کورٹ کراچی رجسٹری میں کڈنی ہل پارک تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ڈپٹی کمشنر کراچی شرقی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ پارک کی اراضی پر مسجد کیسے بن گئی؟ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ صرف مراعات اور تنخواہ لینے کیلئے ہیں ؟ بس ایک مراسلہ اِدھر لکھ دیا، ایک مراسلہ اُدھر لکھ...