کیپٹن ریٹائرڈ حماد عابد

  1. S

    گوجرانوالہ:شہری نے سڑک سے ملنے والے لاکھوں روپے پولیس کو دے دیئے

    گوجرانوالہ:شہری نے سڑک سے ملنے والے لاکھوں روپے پولیس کو دے دیئے گوجرانوالہ کے شہری عدیل اشرف نے ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کردی،عدیل اشرف کوسڑک کے کنارے سے 30 لاکھ روپے کی رقم ملی وہ چاہتا تو اتنی بڑی رقم کو ہڑپ سکتا تھا اور زندگی اچھی طرح گزار لیتا لیکن عدیل کے مضبوط ایمان نے اسے بے ایمانی...