نیا پاکستان سرٹیفکیٹ

  1. Rana Asim

    نیا پاکستان سرٹیفکیٹ اسکیم کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

    حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر شرح منافع میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں کم از کم سرمایہ کاری ایک ہزار امریکی ڈالر ہوگی، سرمایہ کاری پاؤنڈ اور یورو میں بھی ہوسکے گی جبکہ...


Back
Top