پاکستان میں موجود کیوبا کے سفیر زینر کارو نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں اپنے ملک سے متعلق توہین آمیز تبصرے پر ردعمل اور کہا کہ خوش قسمتی ہے کہ احسن اقبال کے تبصرے کا کیوبا کے لئے پاکستانیوں کے حقیقی احترام اور گہری محبت سے کوئی تعلق نہیں۔
کیوبا کے پاکستان میں تعینات سفیر نے...