گندم

  1. Muhammad Awais Malik

    گندم کی خریداری سرکاری نرخ سے بھی کم؟پنجاب کا کسان پریشان

    پنجاب میں گندم کی خریداری سرکاری نرخ سے بھی کم پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم بیچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا,پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے کی وجہ سے اناج منڈیوں میں فی من قیمت تین ہزار روپے من تک گر گئی,پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے من مقرر کی تھی...
  2. Rana Asim

    آٹا بحران: آٹا مزید مہنگا ہونے کی وجہ سے عوام ٹوٹا چاول کھانے پر مجبور

    سیلاب سے گندم کی فصل خراب ہوجانے اور بروقت درآمدات نہ ہونے کے باعث گندم ذخائر میں کمی آنے کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ آٹے کے ایک تھیلے کے لیے عوام کی طویل قطاریں لگ رہی ہیں، آٹے کی قیمت کو بھی ڈالر، سونے اور پیاز کی طرح پر لگ گئے ہیں۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے لیے اپنے...
  3. Rana Asim

    مہنگائی کا طوفان:اوپن مارکیٹ میں گندم 4100روپے فی من پر پہنچ گئی؟

    پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں نجی گندم کی قیمتیں 4100روپے فی من تک پہنچنے سے نیا ملکی ریکارڈ بن گیا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے سرکاری آٹا کی سپلائی کو طلب کے مطابق متوازن کرنے اور گندم کی قیمتوں کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے گزشتہ روز فلارملز کے یومیہ گندم کوٹہ میں2400ٹن اضافہ کردیا ہے۔ آج سے فلورملز کو...
  4. W

    اے قاضی القضاہ ! خلق خدا سراپا فریاد ہے ، کوئی سوموٹو نوٹس:عامر عثمان عادل

    اے قاضی القضاہ ! خلق خدا سراپا فریاد ہے ، کوئی سوموٹو نوٹس کوئی ایکشن ، محترم المقام جناب چیف جسٹس پاکستان مائی لارڈ ! بندہ ناچیز حقیر پر تقصیر عامر عثمان عادل پاکستان کے عام آدمی کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ سے بصد ادب ملتمس ہوں، حال ہی میں نئی حکومت نے پے درپے پٹرول اور بجلی کے نرخ اس قدر بڑھا...
  5. Rana Asim

    سموگ کے اثرات پر ماہرین کی رائے ،حکومتی حکمت عملی:سموگ میں بڑا حصہ کس کا؟

    گزشتہ کچھ سالوں سے تقریباً ہر پاکستانی سموگ نامی آفت سے باخبر ہے۔ یہ دراصل پیلی یا کالی دھند ہے جو کہ انسانی صحت کیلئے مضر ہے۔ یہ فضا میں آلودگی کے باعث جنم لیتی ہے۔ سموگ باریک ذرات سے مل کر بنتی ہے جو کہ مٹی، پانی اور گیس کی مدد سے وجود اختیار کرتے ہیں۔ صنعتوں کے گاڑیوں اور کوڑا جلانے سے بھی...