ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
کینڈی: سری لنکن فاسٹ باولر لاستھ ملنگا نے ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل چار گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جب کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں شاہد آفریدی سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز بھی چھین لیا...
سان فرانسسکو : فیس بک نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے اپنی لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چیف آپریٹنگ افسر شیرل سینڈ برگ نے ایک آن لائن پوسٹ میں کہا کہ مختلف افراد کا سوال بجا تھا کہ کس طرح فیس بک جیسے آن لائن پلیٹ فارمز کو...
میں ہوں نعیم رشید
اب مجھے یقین ہوچکا تھا کہ گولیوں کی شدید تڑتراہٹ کہیں دور سے نہیں بلکہ مسجد کے اندر سے ہی آرہی ہے، ساتھ ہی کئی نمازیوں کی چیخیں سن کر اندازہ ہوا کہ یہ چیخیں خوف کی نہیں بلکہ گولیاں لگنے کے بعد زخمی ہونے والوں کی ہیں۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ ہم جیسے نہتے اور بے گناہ مسلمانوں پر...