نمرہ کاظمی

  1. Rana Asim

    دعا کے بعد پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کوشادی راس نہ آئی،والدین کےگھر واپس

    دعا زہرا کے بعد کراچی سے پسند کی شادی کرکے ڈی جی خان رخصت ہونے والی نمرہ کاظمی سسرال سے بھاگ کر دارلامان اور پھر عدالت کے حکم پر والدین کے ہمراہ کراچی روانہ ہو گئی۔ نمرہ نے مقامی عدالت میں پیش ہوکر والدین کیساتھ جانے کی استدعا کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی نمرہ کاظمی کو ڈیرہ...
  2. Rana Asim

    نمرہ کاظمی نے اپنے اقبالی بیان میں کیا کہا؟تفصیلات سامنے آ گئیں

    کراچی سے والدین کے بیان کے مطابق لاپتہ ہونے والی نمرہ کاظمی کے اقبالی بیان کی کاپی منظر عام پر آگئی ہے جس میں نمرہ اعتراف کیا ہے کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا وہ خود نجیب شاہ رخ کے پاس تونسہ گئی۔ اقبالی بیان میں نمرہ نے مزید کہا ہے کہ اگلے روز یعنی 18 مئی کو ہم نے خریداری کی جس کے بعد ہمارا نکاح...
  3. S

    سندھ ہائیکورٹ،نمرہ کاظمی کی شادی قانونی قرار دے دیا ؟

    سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق سماعت ہوئی،عدالت نے نمرہ کاظمی کو بالغ قرار دے دیا اور نمرہ کی شادی کو بھی قانونی قرار دےدیا گیا،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے کہ حتمی فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی۔ نمزہ کاظمی شوہر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی، عدالت نے...