ہجوم میں موجود اس بہادر نوجوان شکریہ جس نے بندوق بردار کو روکا!: جمائمہ گولڈ سمتھ خدا کا شکر ہے کہ عمران خان خیریت سے ہیں! اور ان کے بیٹوں کی طرف سے ہجوم میں موجود اس بہادر نوجوان شکریہ جس نے بندوق بردار کو روکا!
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر...