نگراں حکومت

  1. Muhammad Awais Malik

    نگراں حکومت نے ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری روک دی

    نگراں حکومت نے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کی نجکاری نا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حویلی بہادر اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کا عمل روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردہ پلان میں شامل 2 ایل این جی بجلی گھروں کی نجکاری نا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان...
  2. Muhammad Awais Malik

    نگراں حکومت کے آتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،روپے کی قدر میں گراوٹ

    نگراں حکومت کے آتے ہی ملک میں معاشی سرگرمیوں پر منفی بادل چھاگئے ہیں، ایک طرف اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہے تو دوسری طرف روپے کی قدر میں بھی مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 اگست سے وجود میں آنے والی نگراں حکومت کے دور میں اب تک اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 3ہزار422 پوائنٹس...
  3. Muhammad Awais Malik

    نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

    نگراں حکومت کے لیے5نام شارٹ لسٹ, ن لیگ اور پیپلزپارٹی متفق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے لیے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے,مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے سیاستدان کو منتخب کیا جائے گا جس کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے ہیں۔ خواجہ آصف نے...
  4. Muhammad Awais Malik

    مرضی کی نگراں حکومت؟ سندھ حکومت کا اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ

    سندھ میں اپنی مرضی کی نگراں حکومت بنانے کے لئے سندھ حکومت نے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے لئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں غیر اعلانیہ مفاہمت ہوچکی ہے،سندھ حکومت کی درخواست پرسندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ 12جولائی کو طلب کرلیا گیا، گورنر سندھ نے اجلاس کی طلبی کا نوٹی فکیشن جاری...
  5. Muhammad Awais Malik

    نگراں حکومت کے زائد قیام کی قانونی حیثیت، صدر مملکت نے تشویش کا اظہار کردیا

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں حکومتوں کے 90 روز سے زائد قیام کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم نگراں حکومتوں کے 90 روز کے بعد قیام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایک خط ارسال کیا تھا،...
  6. Rana Asim

    نگراں پنجاب کابینہ:وہاب ریاض وزیرکھیل کامنصب سنبھالنےکیلئےپاکستان پہنچ گئے

    پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپپورٹس کے مطابق پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے بعد قومی کرکٹر وہاب ریاض کو صوبائی وزیر کھیل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ یہ منصب سنبھالنے کے لیے وہاب ریاض بی پی...