امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے موجودہ پاکستانی حکومت سے متعلق اہم بیان دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت اقتدار میں ہے۔ جبکہ پاکستان کے ساتھ امریکا کا مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔
نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ دونوں ممالک میں سیکیورٹی اور معیشت کے...