نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی

  1. M A Malik

    ملک میں سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی

    ملک میں سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گئی پاکستان میں رواں سال سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی ہے، ہدف 15 اعشاریہ 1 فیصد مقرر کیا گیا جبکہ سرمایہ کاری 13 اعشاریہ 1 فیصد سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے...


Back
Top