نیشنل ایکشن پلان کے تحت سکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 22714 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن : صحافیوں کو بریفنگ
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے حسن خیل میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہیوں محمد ادریس اور بادام گل شہید کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا...