لاہور کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک بعد نویں جماعت کے نتائج میں بھی سیکڑوں بچوں کو 100 فیصد نمبر دے کر خوش کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا ہے جن کے مطابق سینکڑوں طلبا ایسے ہیں جن کو 100 فیصد نمبر دیئے گئے ہیں۔ ان طلبا کو 505 میں سے 505 ہی نمبر دے دیے گئے...