نو مئی

  1. M A Malik

    نو مئی کے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کی جیل منتقلی شروع

    سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرموں کی جیل منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ہے، اور 11 مجرموں کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 11 مجرموں کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ جیل منتقل کیے گئے...
  2. M A Malik

    نو مئی کےمقدمات کی تفتیش میں عمران خان گنہگار قرار پائے ہیں,ڈی آئی جی

    نو مئی کو ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ کیس کی تحقیقات جاری ہیں, بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بھی کیسز چل رہے ہیں,ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہےکہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش میں بانی پی ٹی آئی عمران خان گنہگار قرار پائے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن...
  3. M A Malik

    قیامت تک کسی کو شہدا کی بے حرمتی کی جرات نہیں ہوگی:وزیر اعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی ازسر نو تعمیر اور سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج کا افتتاح کیا، تقریب سے خطاب میں کہا شہدا اور غازیوں کو یاد رکھنے والی قومیں کامیاب ہوتی ہیں، شہدا نے ملک کا ایک ایک انچ دشمنوں سے بچایا، وہ اپنے بچوں کو یتیم کر گئے لیکن لاکھوں...
  4. M A Malik

    نو مئی واقعات میں ملوث 95 فیصد شرپسندوں کی شناخت ہوگئی: کابینہ

    نو مئی واقعات میں ملوث 95 فیصد شرپسندوں کی شناخت ہوگئی، کابینہ کے اجلاس میں شرکا کو بریفنگ میں بتایا گیا نو مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث شرپسندوں میں سے 95 فیصد کی شناخت ہوچکی ہے جبکہ 60 فیصد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ...


Back
Top