یہ کمپرومائز ہو سکتا ہے کہ شریف خاندان سے کوئی وزیراعلیٰ نہ بنے وہ قصور کے ملک صاحب بن جائیں: سینئر صحافی
سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے نجی ٹی وی چینل پبلک ٹی وی کے پروگرام خبر نشر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے کوئٹہ جانے نے ثابت کیا ہے کہ آپ کو کوئٹہ جانا ہو گا جہاں سواریاں...
پاکستانیوں نے مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جا کر کریں: میاں محمد نوازشریف
برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو صرف اور صرف پاکستانی بن کر رہنا چاہیے: تاحیات قائد مسلم لیگ ن
سابق وزیراعظم وتاحیات قائد مسلم لیگ میاں محمد نوازشریف نے آج لندن میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کی۔ میاں محمد نوازشریف نے...
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کا کہتے ہیں نوازشریف کی نا اہلی کے 5 سال پورے ہو چکے ہیں، میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا نواز شریف کے خلاف کیسز میں کوئی حقیقت نہیں، 5 سال سے زیادہ نا اہلی نہیں ہو سکتی۔
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا حکومت اپنی مدت پورے...
تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد کر دیا ہے، اب قرض بحالی پروگرام کی منظوری ہو جانی چاہیے: شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کے لیے ان کی لندن میں واقع رہائشگاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے۔ میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کے بعد ایون فیلڈ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ...
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کہتے ہیں نوازشریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں،مشاورتی عمل جاری ہے، نوازشریف انتخابی مہم کولیڈ کریں گے،اعظم نذیر تارڑ نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں تھا۔
انہوں نے کہا قتل میں سزا پانے والے بھی 5 سال بعد...
کسی کی ٹانگیں کھینچنے کا کام نہیں کرتا، مفتاح اسماعیل کا شہبا شریف کو جواب
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا کہ وہ کسی کی ٹانگیں کھینچنے کا کام نہیں کرتے بلکہ سچ اور صرف سچ بولتے ہیں,جنگ سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ وہ اسلام آباد اپنے کچھ دوستوں سے ملنے کیلئے آئے تھے اور شاہد...
سرکاری محکموں میں مسلم لیگ ن نے ہی میرٹ پر ملازمتیں دینے کا نظام قائم کیا: وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوٹلہ ارب علی خاں میں مسلم لیگ ن کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو جب بھی اقتدار ملا تو اسے اپنی مدت مکمل کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔ مسلم لیگ ن اور ہمارے...
ان کی دلی تمنا ہے کہ عمران خان کو زرداری اور نوازشریف جیسا کرپٹ اور دو نمبر ثابت کر سکیں!: رہنما پی ٹی آئی
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کے میڈیکل رپورٹ کو پبلک کر دیا ہے۔ عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ عمران خان شراب اور کوکین استعمال کرتے ہیں اور ان کا...
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن ملتوی کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف لندن میں مہنگے سٹوروں کے چکر لگا رہا ہے اور یہاں غریب سستے بازار میں دھکے کھا رہا ہے۔
ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پر پابندی اور...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر کڑی تنقید کردی، علی زیدی نے نواز شریف کی لندن میں بینٹلی کار میں شاپنگ سینٹر پہنچنے کی فوٹیج شیئر کردی،علی زیدی نے ٹوئٹ میں لکھا ایک مجرم لندن میں رہتا ہے اور بینٹلے گاڑی میں گھومتا ہے، یہ مجرم برانڈڈ اسٹور پر لوٹی دولت سے شاپنگ...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا (ن) لیگ کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن نوازشریف کے خلاف مقدمے میں نگران جج رہے ان سے انصاف کی توقع نہیں جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی آڈیو لیک...
مریم نوازشریف 27 جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گی اور فروری کے آغاز میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گی: وفاقی وزیر داخلہ
لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طرف سے 5 ماہ پہلے کی گئی تنظیم سازی کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے : ذرائع
ذرائع کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کے مشاورت اجلاس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن...
سیاسی امور پر مشاورت کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ملک احمد خان، عطاء اللہ تارڑ ودیگر اجلاس میں شریک ہوئے ۔
مسلم لیگ ن کے سینئر قائدین کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ان کی ماڈل ٹائون رہائشگاہ پر اجلاس کا انعقاد کیا...
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ابھی پاکستان واپس نہ آئیں بہتر ہے ابھی رک کر حالات کے بہتر ہونے کا انتظار کریں۔
نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں سربراہ ق لیگ نے کہا کہ پہلے بھی نوازشریف سے کہا تھا اب بھی یہی کہتا...
عمران خان نے نوازشریف کو پیغام بھیجا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر لڑتے ہیں: سلیم صافی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی کوئی بھی نجی محفل ایسی نہیں ہوتی تھی جہاں ہمارے علاوہ اسٹیبلشمنٹ کے سرخیلوں بارے میں گالم گلوچ نہ کی جاتی ہو۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بڑا فیصلہ دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر نیب کو مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرنے کی ہدایت کردی،عدالت نے لندن کے اپارٹمنٹس اور نواز شریف کے درمیان تعلق پر نیب سے چار سوالات کے جوابات بھی مانگ...
مذہبی کارڈ کا استعمال کرنے پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو جوتا پڑنے پر بھی مسلم لیگ ن باز نہیں آرہی۔ سینئر صحافی وتجزیہ نگار کاشف علی عباسی نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز پر پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پاکستان ٹی...
نواز شریف کی وطن واپسی کےچرچے ہیں،جبکہ ان پر مقدمات بھی زیر بحث ہیں،دنیا نیوز پر میربان کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے جو سپریم کورٹ کی فائنڈنگ ہے، ہم اس پر بحث کررہے ہیں ناں،باقی الزامات جو مرضی لگاتے رہیں۔...
سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی فضائی حدود استعمال کی تو اس کیلئے وزیراعظم منموہن سنگھ کو خط لکھا جس میں انتہائی مشکور نظر آئے اور اس احسان کیلئے بھارتی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا ساتھ ہی ساتھ عوام کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو...