ہنزہ

  1. Rana Asim

    ہنزہ:مبینہ بل میں رعایت نہ ملنے پراسسٹنٹ کمشنر گوجال نےریسٹورنٹ سیل کردیا

    ہنزہ میں اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گوجال نے مبینہ طور پر ڈسکاؤنٹ نہ ملنے پر ( یاک گرل ) ریسٹورنٹ سیل کر دیا، انتظامیہ نے مؤقف اپنایا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ہوٹل کو ہیٹر چلانے پر ایک روز کیلئے سیل کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر راؤ رافع افضل اپنی ٹیم کو...


Back
Top