پاکستان میں سی آئی اے چیف کی امریکہ واپسی
سی آئی اے کے نگراں کی وطن واپسی کی وجہ علالت بتائی گئی ہے
پاکستان میں دو مئی کو امریکی کارروائی میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے وقت اسلام آباد میں تعینات امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سٹیشن چیف واپس امریکہ چلےگئے ہیں۔دوسری طرف...