نوٹ : تحریر برائے خراج تحسین : پاکستان اور پاکستان کے باہر ان تمام حضرات جن کی غیرت پھٹیچر لفظ پر جاگ گئی ہے۔
مجھے یہ اعلان کرتے ہوے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ ن لیگ کے تمام دوستوں کی غیرت جاگ گئی ہے۔ پوری تحریر پڑھئے اور سر دھنئے۔
کچھ عرصہ پہلے حامد میر نے پانامہ لیک پر احتجاج کے دوران اسلام...