pti mpa bhais badal kar sharaab khany par chhapaa

  1. NTV NEWS HD

    علاقے میں شراب کے دکان پر حلیم عادل شیخ کا چھاپہ

    سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں شراب کے دکان پر حلیم عادل شیخ کا چھاپہ. بچوں اور مسلمانوں کو سرعام شراب بیچی جارہی تھی. حلیم عادل شیخ بھیس بدل کر شراب لینے پہنچے بچے اور حلیم عادل شیخ کو شراب دے دی گئی. شراب خانے کی چوکیداری کے لیے بغیر لائسنس والے اسلحے سمیت چوکیدار بھی موجود. سرعام بچوں...