قاعدہ پٹواریاں ۔ انقلابیوں کو لاجواب کیسے کیا جائے؟
ہاں بھائی کیا کر رہے ہو
کچھ نہیں یار عمران خان کا جلسہ دیکھ رہا ہوں
او چھڈ یار وہ بھی کوئی بندہ ہے
کیوں کیا ہوا؟
تم اسے سپورٹ کرتے ہو؟
ہاں
کیوں؟
پہلے تم بتاؤ تم کس کو سپورٹ کرتے ہو؟
شیرررررررررررررر
یہ بتاؤ نواز شریف نے 90 سے 99 تک کتنا انکم...