عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید عدلیہ کی کارروائی کے معترف ہوگئے, ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عدلیہ کا ذمے دارانہ اور دانش مندانہ رویہ قابل تعریف ہے۔
شیخ رشید نے مزید لکھا کہ ستمبر اور اکتوبر ستم گر مہینے ہیں،یہ سیاسی بھونچال لائیں گے,ن اور ش ہی آمنے سامنے نہیں، پی ڈی ایم بھی...