قیام امن

  1. M A Malik

    کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    کُرم میں قیامِ امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ کُرم میں قیامِ امن کے لیے فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، معاہدے کے متن کے مطابق کُرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ 2008 میں طے مری معاہدے پر عمل کیا جائے گا، معاہدے کے تحت فریقین...


Back
Top