قرضے کی ری شیڈولنگ

  1. M A Malik

    پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی ری شیڈولنگ کی درخواست

    اسلام آباد: پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی میں دو سال کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے دوران میچور ہو رہا ہے اور اس کی ری شیڈولنگ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے قبل پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی درخواست بھی کر...


Back
Top