کریڈٹ ڈیفالٹ

  1. Rana Asim

    ڈیفالٹ کے خطرہ ٹالنے کیلئے حکومت کا اثاثے تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے. وفاقی حکومت نے جمعے کے روز فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2پاور پلانٹس کو قطر کی حکومت کو براہ راست فروخت کردیے جائیں۔ مذکورہ دونوں پاور پلانٹ 4سال قبل حکومت کی نجکاری فہرست میں...
  2. Rana Asim

    شہباز حکومت میں ملکی کریڈٹ ڈیفالٹ کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

    پی ٹی آئی کے دور میں پاکستان کی کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ کی جو شرح مارچ 2022 میں 5فیصد سے کم تھی وہ آج نومبر 2022 میں 64فیصد سے اوپر پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ملکی کریڈٹ ڈیفالٹ کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ شرح بڑھ کر 64 اعشاریہ 2 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جس کا مطلب یہ...