گرے لسٹ

  1. S

    پاکستان فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے قریب،درجہ بندی اپ گریڈ

    فیٹف کی گرے لسٹ کے معاملے پر پاکستان کی درجہ بندی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، فیٹف کے ذیلی ادارے ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان کی درجہ بندی کو اپ گریڈ کردیا، جسے پاکستان کیلئے بڑی اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔ اے پی جی نے پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق چوتھی...
  2. S

    فیٹف پر قانون سازی پی ٹی آئی حکومت نے کی،تمام شرائط پرکام کیا :حماد اظہر

    پاکستان نے فیٹف کا اعتماد حاصل کرلیا، فیٹف نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ فیٹف کی مبارکباد انسداد دہشت کی عدالت کے سامنے لوں گا۔ اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر...
  3. S

    گزشتہ حکومت میں پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کئی اقدامات کیے:خانزادہ

    پاکستان کیلئے خوشی کی خبر، فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے رضامندی ظاہر کردی ہے، اس حوالےسے جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کیا۔ شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ پاکستان کیلئے ایک مثبت اور بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،پاکستان کی...
  4. S

    گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا ہے، جشن منانا قبل از وقت ہوگا:حنا ربانی

    گرے لسٹ سے جلد نکل جائیں گے،لیکن جشن قبل ازوقت ہوگا،حناربانی وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کہتی ہیں کہ خوشی ہےایف اےٹی ایف نے پاکستان کوکلیئرکردیاہے،پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل جائے گا، فیٹف نے پاکستان کی کارکردگی کو سراہا ہے لیکن جشن منانا قبل ازوقت ہوگا۔ حناربانی کھر نے کہا کہ فیٹف...
  5. S

    گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے : وزیر خارجہ کا ردعمل

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر مکمل عمل درآمد کیا ہے اس کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی...