توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب ہوگیا
توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ سامنے آگیا, حجم 2 ہزار 393 ارب تک جاپہنچا,
قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے اور گردشی قرضے کا حجم 2 ہزار 393ارب تک جا پہنچا...