وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی...