امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کی حمایت کردی, امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔
روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی...
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے 6 ماہ قبل یہ پیش گوئی کر دی تھی کہ حکومت کی تبدیلی کی یہ سازش ملکی معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں تک ملک پر راج کرنے والے یہ دو خاندان معیشت کی بہتری کیلئے کبھی سنجیدہ نہیں تھے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ...
اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایسے نظریات کو افسوسناک قرار دیا۔
نجی روزنامہ جنگ اور دی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ بلوم نے حکومت کی تبدیلی جیسے وسیع پیمانے پر سازشی نظریات کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا...
سپریم کورٹ کو اندازہ نہیں رجیم چینج آپریشن میں ملک کو 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے،فواد چوہدری
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورہ دے دیا، جس پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ردعمل دے دیا،
ٹویٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ سپریم کورٹ نےکہا کہ پی ٹی آئی کواندازہ ہے...
نجی چینل کے پروگرام میں فوادچودھری نے کہاکہ سعودی عرب نے ن لیگی حکومت کو اس لیے پیسے نہیں دیے کیونکہ ان کی خفیہ ایجنسیز نے اپنے حکمرانوں کو رپورٹ دی ہے کہ یہ پاکستان کے عوام میں کتنے مقبول ہیں، یہاں کی مقبولیت کو تو چھوڑیے سعودی عرب نے ان کے ساتھ مسجد نبوی میں ہونے والا سلوک بھی دیکھ لیا۔
سابق...