رُلا

  1. Muhammad Awais Malik

    سستی شہرت کیلئےمجھےاور رُلا رہے ہیں:مولاناطارق جمیل سوشل میڈیا مہم پرآبدیدہ

    مولانا طارق جمیل کے خلاف ان کے بیٹے کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیو اپ لوڈ کی جارہی ہیں,معروف عالم دین مولانا طارق جمیل مرحوم بیٹے عاصم جمیل کے انتقال کے بعد اپنے خلاف سوشل میڈیا تنقید پر دلبرداشتہ ہو کر روپڑے۔ بیٹے کے انتقال کے بعد سے مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرمختلف...