ریما خان کا ناصر ادیب کے متنازع بیان پر ردعمل: "اللہ کے اختیارات کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں"
پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے معروف مصنف ناصر ادیب کے اپنے متعلق دیے گئے متنازع بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں کہا تھا کہ فلم کی کاسٹ کے لیے...